لاہور( این این آئی)74 ای چالان جمع نہ کروانے والا رکشہ پکڑا گیا۔ ٹریفک پولیس نے پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی کے تعاون سے 74ای چالان والا نا دہندہ رکشے کو جی او آر-2 مزنگ کے قریب پکڑا ۔ ترجمان کے مطابق رکشے کوتھانہ لٹن روڈ میں بند کروا دیا گیا ہے۔رکشہ مالک کے ذمہ کل واجب الادا رقم 14 ہزار 800 روپے