کب کیسےمال باہر بھجوایا۔۔۔؟آصف زرداری کے سوئس مقدمات کا ریکارڈ بھی سامنےآگیا،پیپلزپارٹی کیلئے بری خبر

0


اسلام آباد(نیوز ڈیسک)براڈ شیٹ انکوائری کمیشن سابق صدر آصف علی زرداری کے سوئس مقدمات کا ریکارڈ بھی سامنے لے آیا۔میڈیا پررپورٹس کے مطابق جسٹس (ر)عظمت سعید کی سربراہی میں قائم کیے گئے براڈشیٹ انکوائری کمیشن آصف زرداری کےسوئس مقدمات کاریکارڈسامنےلےآیااور‏کمیشن کی جانب سے نیب کوسوئس مقدمات کاسربمہرریکارڈکھولنےکی سفارش کی گئی ہے ۔کمیشن نے کہا ہے کہ نیب ریکارڈ ڈی سیل کرکےجائزہ لے کہ اس کا کیاکرنا ہے۔

کمیشن کا کہنا ہے کہ‏سوئس مقدمات کاتمام ریکارڈنیب کےاسٹورروم میں موجود ہے۔ اسلام آباد(نیوز ڈیسک)براڈ شیٹ انکوائری کمیشن سابق صدر آصف علی زرداری کے سوئس مقدمات کا ریکارڈ بھی سامنے لے آیا۔میڈیا پررپورٹس کے مطابق جسٹس (ر)عظمت سعید کی سربراہی میں قائم کیے گئے براڈشیٹ انکوائری کمیشن آصف زرداری کےسوئس مقدمات کاریکارڈسامنےلےآیااور‏کمیشن کی جانب سے نیب کوسوئس مقدمات کاسربمہرریکارڈکھولنےکی سفارش کی گئی ہے ۔کمیشن نے کہا ہے کہ نیب ریکارڈ ڈی سیل کرکےجائزہ لے کہ اس کا کیاکرنا ہے۔کمیشن کا کہنا ہے کہ‏سوئس مقدمات کاتمام ریکارڈنیب کےاسٹورروم میں موجود ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here