Sports پاکستان سپر لیگ 2021 : نصیبو لعل، آئمہ بیگ اورینگ اسٹنرز کی آواز میں آفیشل ترانہ” گروو میرا” ریلیز By Abdul Rehman - February 7, 2021 0 FacebookTwitterPinterestWhatsApp پاکستان سپر لیگ 2021کا آفیشل ترانہ” گروو میرا” ریلیز کر دیا گیا۔ترانہ نصیبو لعل، آئمہ بیگ اورینگ اسٹنرز کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا۔