Pakistan سینیٹ انتخابات By Abdul Rehman - February 13, 2021 0 Share on Facebook Tweet on Twitter الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 15 فروری تک توسیع کر دی ہے اورشیڈول میں تبدیلی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفیکیشن کے مطابق انتخابات 3 مارچ کو ہی ہونگے۔