Sports انگلش پریمئر لیگ : چیلسی نے شیفیلڈ یونائیٹڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرایا By Abdul Rehman - February 8, 2021 0 Share on Facebook Tweet on Twitter انگلش پریمئر لیگ میں مانچسٹر سٹی نے دفاعی چیمپئن لیور پول کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دی۔ چیلسی نے شیفیلڈ یونائیٹڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرایا۔