وزیراعظم سے قائدایوان سینیٹ کی ملاقات

0


حکومت کی پوری کوشش ہے کہ اہلیت اور میرٹ کی بنیاد پر شفاف طریقہ کار سےسینیٹرز منتخب ہوں۔
وزیراعظم عمران خان نے یہ بات سینیٹ میں قائدایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ اس ملاقات میں سیاسی امور اور سینیٹ ا لیکشن کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔

وزیراعظم عمران خان سے خیبر پختونخواہ کے گورنر شاہ فرمان نے بھی ملاقات کی۔
اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات میں آئندہ ہونے والے سینیٹ انتخابات پر گفتگو کی گئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here