Home Pakistan مانسہرہ اور ہزارہ ڈویژن میں زمین لرز اٹھی، عوام خوف زدہ
اسلام آباد: پاکستان کے بالائی علاقوں مانسہرہ اور ہزارہ ڈویژن کے دیگر اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
زلزلہ پیمامرکز کے مطابق مانسہرہ اور ہزارہ ڈویژن کے دیگر اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.3ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلےکا مرکز کوہ ہندوکش ریجن افغانستان تھا جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 170 کلومیٹر تھی۔