ملتان سلطانز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

0


ابوظبی: پی ایس ایل 6 کے پہلے پلے آف مرحلے میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ابوظبی میں کھیلے جانے والے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر شاداب خان الیون کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ اسکواڈ

یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان ہیں دیگر کھلاڑیوں میں کولن منرو، عثمان خواجہ، محمد اخلاق، حسین طلعت، افتخار احمد، آصف علی، حسن علی، فہیم اشرف، محمد وسیم اور عاکف جاوید شامل ہیں۔

ملتان سلطانز اسکواڈ

سلطانز کی ٹیم کی قیادت محمد رضوان کررہے ہیں دیگر کھلاڑٰوں میں شان مسعود، صہیب مقصود، جانسن چارلس، رلی روسو، خوشدل شاہ، سہیل تنویر، بلیسنگ مزرابانی، عمران خان، عمران طاہر اور شاہنواز دھانی شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here