کے ٹو پر موسم سرما میں مشکل ترین مہم جوئی : بلغاریہ کے کوہ پیما اٹاناس سکاٹوف کیمپ تھری سے واپسی پر گر کر ہلاک

0


دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ’’کے ٹو‘‘ پر موسم سرما میں مشکل ترین مہم جوئی نے ایک اور جان لے لی۔
بلغاریہ سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما’’ اٹاناس ۔سکاٹوف‘‘ کیمپ تھری سے واپسی پر گر کر ہلاک ہوگئے۔حادثہ رسی ٹوٹنے سے پیش آیا۔بلغارین کوہ پیما کا جسد خاکی سکردو منتقل کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here