Todays News

40ویں چیف آف ایئر سٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ


حمزہ امین نے چیف آف دی ائیر اسٹاف اوپن گالف چیمپین شپ کے دوسرے دن برتری حاصل کر لی۔
کراچی میں کھیلی جارہی40ویں چیف آف ایئر اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ میں حمزہ امین اسکور بورڈ پر سر فہرست ہیں۔ محمد شبیر دوسرے اور محمد اشفاق تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔امیچر کیٹیگری میں، عمر خالدسرفہرست ہیں ۔لیڈیز کیٹیگری میں ہمنا امجد اور ابیہا سید اپنی اپنی کٹیگریز میں پہلے نمبر پر ہیں۔پاکستان گولف کیلنڈر کے اس ایونٹ میں چار خواتین سمیت ملک بھر کے معروف گولفرز شریک ہیں۔

Exit mobile version