Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the eventin domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/todaysne/domains/todaysnews.pk/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114 گلوکارہ میڈونا کی زندگی پر بننے والی فلم نیٹ فلکس پر ریلیز کی جا ئے گی
لاس اینجلس معروف پاپ گلوکار میڈونا نے اپنی زندگی کے بارے میں ایک دستاویزی فلم نشر کرنے کے لیے اسٹریمنگ دیو کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہے ۔
امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق میڈم ایکس نامی فلم میں میڈونا کی دنیا بھر میں مصروفیت کے علاوہ انکی زندگی کے کچھ کچھ تکلیف دہ لمحات بھی دکھائے جائیں جب کولہے اور گھٹنوں کی چوٹیں لگنے کے باعث میڈونا کو اپنے کچھ شوز چھوڑنے اور دورے کینسل کرنے پڑے۔واضح رہے کہ گلوکارہ میڈونا اس دستاویزی فلم کو بہت سنجیدگی سے لے رہی ہیں اور اپنے گھر پر اس فلم کا جائزہ لینے اور اس میں ترمیم کرنے میں ہفتوں گزار رہی ہے۔