Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the eventin domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/todaysne/domains/todaysnews.pk/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114 نہانے کے ٹب میں کیا چیز ڈالنے سے آپ کی چربی ختم ہوسکتی ہے،ماہرین نے مشورہ دےدیا
آپ نہاتے ہوئے اگر پانی نمک ڈال کر نہا لیں تو آپ کے بڑھے ہوئے جسم میں واقع کمی ہو سکتی ہے،اس میں آپ کوئی کوئی دوائی نہیں کھانی پڑے گی،ماہرین نے نمک کو انسانی صحت کےلئے انتہائی مفید قرار دیا ہے، نمک جسم کے زہریلے مادے کو نکال باہر پھینکتا ہے
اور ساتھ ہی بڑھا ہوئے جسم کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے،اس کے مندرجہ فوائد ہیں جن میں پٹھوں کی سوزش میں کمی، کچھے ہوئے پٹھوں کو نارمل کرنا،سوکھے ہونٹوں کو تر کرنا، جسم کو ہلکا پھلا کرنا جس سے پر سکون نیند آتی ہے، کیڑے مکوڑوں اور شہد کی مکھی کاٹنے کی صورت میں ٹھیک کرتا ہے، وزن کم کرنے کےلئے ایپسام نمک کا استعمال، تحقیق کے مطابق جب ہم نمک سے نہاتے ہیں تو اس میں موجود میگنیشیم اور سلفیٹ جلد کے راستے جسم میں جذب ہوتے ہیں،ہمارے جسم میں میگنیشیم کی کمی سے دل کے مسائل ، بلڈپریشر ودیگر بیماریاں جنم لیتی ہیں جن کو کم کرنے میں نمک اہم کردار ادا کرتا ہے۔ایک کھانے کا چمچ ایپسام نمک پانی میں ڈالیں، نمک کی مقدار روزانہ بڑھاتے جائیں اب اس ٹب میں20منٹ تک بیٹھے رہیں،(20منٹ سے زائد ہر گز پانی میں نہ رہیں)