Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the eventin domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/todaysne/domains/todaysnews.pk/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114
Todays News

دریائوں اور سمندر میں پلاسٹک بیگز کے باعث پیدا آلودگی سے سالانہ ایک لاکھ مچھلیاں اور دیگر آبی حیات مر نے کا انکشاف


پشاور دریائوں اور سمندر میں پلاسٹک بیگز کے باعث پیدا ہونے والی آلودگی سے سالانہ ایک لاکھ مچھلیاں اور دیگر آبی حیات مر رہی ہیں پلاسٹک بیگز کے باعث آبی حیات کو سالانہ نقصان کی مالیت 13ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے اس خطرناک صورتحال کے باعث عالمی بینک نے

پلاسٹک بیگز کی آلودگی کے خاتمے کے لئے 2020سے 2025تک پانچ سالہ پلان پر عمل درآمد کروانے کا فیصلہ کیا ہے پاکستان سمیت جنوبی اشیاء کے ممالک کے دریائوں میں آبی حیات مر رہی ہے ۔ عالمی بینک کے زیر اہتمام اشیاء کی ماحولیاتی کانفرنس کا انعقادکرنے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیںدنیا بھر میں 33کروڑ ٹن پلاسٹک ، شاپنگ بیگز سالانہ تیار ہو رہے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق ہر ایک منٹ میں استعمال شدہ پلاسٹک بیگز کاا یک ٹرک سمندر میں گرایا جارہاہے ۔ ایک ارب 92کروڑ آبادی والے اس خطے میں پلاسٹک بیگز کی آلودگی پر قابو نہ پایا گیا تو آئندہ نسلوںکو کی بھاری قیمت ادا کرنا ہو گی ۔

Exit mobile version