Todays News

برازیل میں طیارہ گر کر تباہ فٹبال کلب کے صدر سمیت 4کھلاڑی ہلاک


براز یلیا  برازیل میں چھوٹے طیارے کے حادثے میں کلب کے صدر اور چار کھلاڑی ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چھوٹا طیارہ رن وے کے قریب ہی حادثے کا شکار ہو گیا۔ طیارے کا پائلٹ بھی حادثےکا شکار ہو گیا۔حادثے میں طیارے میں موجود کوئی بھی شخص محفوظ نہیں رہا۔ پالماس فٹبال کلب کے کھلاڑی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے جا رہے تھے۔ برازیلین فٹبال کنفیڈریشن نے ٹورنامنٹ ملتوی کیے جانے کی تصدیق کر دی

Exit mobile version