اچھے اچھوں کا جینا حرام کر دینے والی حریم شاہ بری پھنسی ۔۔۔۔۔ کیا کچھ دوست کے ہاتھ لگ گیا ۔۔۔۔۔ اصلیت پاکستانیوں کے سامنے آنے کا امکان

0


اسلام آباد(ویب ڈیسک)حریم شاہ دوست کے ہاتھوں چاروں شانے چت، ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ نے ویڈیولیک ہونے کے ڈرسےسائبرکرائم سے رابطہ کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق دوسروں کی ویڈیوزلیک کرنےوالی ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ کو اپنی ویڈیولیک ہونےکا خطرہ لاحق ہے۔ ٹک ٹاک گرل حریم شاہ خود بڑی مشکل میں پھنس گئیں۔ حریم شاہ نے اپنی دوست عائشہ
شاہ کے

خلاف سائبرکرائم سےرابطہ کرلیا ہے۔حریم شاہ کا کہنا ہےکہ عائشہ نے میری دستاویزات چرا پریشرائز کرنا شروع کردیا ہے۔عائشہ نے اپنے بوائے فرینڈ سےمل کرمجھے تنگ کیا ۔حریم شاہ کا کہنا ہے کہ اس کا پاسپورٹ بھی چوری ہو گیا ہے۔حریم شاہ کا کہنا ہے کہ اس کی کچھ ایسی ویڈیوز عائشہ کے پاس موجود ہیں جن کی بنا پر اسے پریشرائز کر رہی ہے۔اسی صورت حال کے پیش نظر انہوں نے سائبر کرائم سے رابطہ کیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here