آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران موسم کی صورتحال : بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہےگا

0


محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔
گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سردرہا۔
آج ملک میں سب سے کم درجہ حرارت لہہ میں منفی بارہ ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ استورمنفی09، گوپس منفی 08،زیارت منفی 07، کالام منفی 06،قلات،اسکردومنفی 05، بگروٹ، راولاکوٹ،کوئٹہ،گلگت اورمالم جبہ میں منفی 04ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here