Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the eventin domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/todaysne/domains/todaysnews.pk/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114 اب اشارہ توڑ کر دکھاؤ۔۔۔اشارہ توڑنے پر 22 لاکھ روپے جرمانہ ہو گا،ڈرائیور حضرات کیلئے بری خبر
یو اے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست ابو ظہبی میں ٹریفک اشارہ توڑنے پر لاکھوں روپے جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق ابو ظہبی ٹریفک پولیس نے کہا ہے کہ ابو ظہبی میں اشارہ توڑنے پر 51 ہزار درہم یعنی 22 لاکھ روپے جرمانہ ہو گا، اور چھ ماہ کے لیے لائسنس معطل کرنے کی سزا سنائی جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ 2020 میں ٹریفک حادثاٹ بڑھنے کے باعث اموات کی شرح میں اضافہ ہوا، جس کے بعد ٹریفک
قوانین میں سختی کی گئی ہے۔پولیس کے مطابق جب تک جرمانہ فیس ادا نہیں کی جائے گی گاڑی سرکاری تحویل میں رہے گی ، تین ماہ گزر جانے کے بعد گاڑی کو نیلام کر دیا جائے گا۔ابوظہبی پولیس نے ڈرائیوروں کو بھی خبردار کیا کہ وہ ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون کے استعمال سے بعض رہیں۔انہوں نے بتایا کہ پولیس نے بتایا کہ موبائل فون استعمال کرنے پر 800 درہم اور چار بلیک پوائنٹس کا جرمانہ ہے۔متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست ابو ظہبی میں ٹریفک اشارہ توڑنے پر لاکھوں روپے جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق ابو ظہبی ٹریفک پولیس نے کہا ہے کہ ابو ظہبی میں اشارہ توڑنے پر 51 ہزار درہم یعنی 22 لاکھ روپے جرمانہ ہو گا، اور چھ ماہ کے لیے لائسنس معطل کرنے کی سزا سنائی جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ 2020 میں ٹریفک حادثاٹ بڑھنے کے باعث اموات کی شرح میں اضافہ ہوا، جس کے بعد ٹریفک قوانین میں سختی کی گئی ہے۔پولیس کے مطابق جب تک جرمانہ فیس ادا نہیں کی جائے گی گاڑی سرکاری تحویل میں رہے گی ، تین ماہ گزر جانے کے بعد گاڑی کو نیلام کر دیا جائے گا۔ابوظہبی پولیس نے ڈرائیوروں کو بھی خبردار کیا کہ وہ ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون کے استعمال سے بعض رہیں۔انہوں نے بتایا کہ پولیس نے بتایا کہ موبائل فون استعمال کرنے پر 800 درہم اور چار بلیک پوائنٹس کا جرمانہ ہے۔سے بعض رہیں۔انہوں نے بتایا کہ پولیس نے بتایا کہ موبائل فون استعمال کرنے پر 800 درہم اور چار بلیک پوائنٹس کا جرمانہ ہے۔