Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the eventin domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/todaysne/domains/todaysnews.pk/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114
میں سچا پاکستانی ہوں ، لعنت بھیجتا ہوں تمہاری پیشکش پر ورلڈ ٹائٹل ہار نے کیلئے قومی باکسر محمد وسیم کو فکسرز کی جانب سے کتنے لاکھ پائونڈز کی آفر کی گئی ، تہلکہ خیز انکشاف
admin
لاہور ( آن لائن ) مایہ ناز قومی باکسر محمد وسیم نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ورلڈ ٹائٹل ہارنے کے لیے فکسنک کی پیش کش کی گئی تھی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے محمد وسیم کا کہنا تھا کہ انہیں فکسرز کی جانب سے ورلڈ ٹائٹل ہارنے کے لیے ایک لاکھ پائونڈرز کی
پیش کش کی گئی تاہم سچا پاکستانی ہونے کی حیثیت سے انہوں نے یہ آفر ٹھکرادی ، ان کا کہنا تھا کہ فکسنگ کی یہ آفر 2017ئ میں پڑوسی ملک کی جانب سے کی گئی تھی اور اب ورلڈ ٹائٹل کی فائٹ کے لیے انہیں ایک بار پھر ایسی آفرز کی جارہی ہیں ، محمد وسیم نے کہا کہ جو مکا میں رنگ میں مخالف پر برساتا ہوں وہ فکسر کے منہ پر ماروں گا۔یاد رہے کہ دسمبر 2020ئ میں گورنر ہاؤس ،لاہور میں پہلی مرتبہ ہونے والی باکسنگ پروفیشنل فائٹ میں باکسر محمد وسیم نے ڈبلیو بی سی مڈل ایسٹ ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔