محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کی توقع تاہم ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی خیبر پختونخوا ،کشمیراور گلگت بلتستان میں ابر آلود رہنے کا امکان ہے ۔
آج ریکارڈکیےگئےکم سےکم درجہ حرارت :
لہہ منفی 9، گوپس منفی5،استور،سکردو، پاراچنار منفی 4،بگروٹ ، کالام اور اننت ناگ میں منفی 3ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔
اورآخرمیں ملک کے اہم شہروں کے ریکارڈ کئے گئے درجہ حرارت کی تفصیل۔
اسلام آباد5،لاہور9،کراچی13،پشاور7،کوئٹہ0،گلگت منفی2،مظفرآباد6، مری 1،چترال 5،دیر 1،مالم جبہ2،فیصل آباد9، ملتان10، سرگودھا9، سری نگرمنفی1، جموں10، لہہ منفی9، راولاکوٹ منفی 2، اننت ناگ منفی 3، پلوامہ 4 ،شوپیاں3 اور بارہمولہ میں 5سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔