آئی اے ای اےکے سربراہ کا دورہ ایران

0


عالمی جوہری توانائی ادارے(آئی اے ای اے) کے سربراہ “رافائل گروسی” اہم دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں۔
عالمی جوہری ادارے کے سربراہ کا دوسرا دورہ ایران ایک ایسی صورتحال میں ہور ہا ہے جب امریکی صدر جو بائیڈن نے عالمی طاقتوں کے ساتھ ایران سے متعلق جوہری معاہدے کا حصہ بننے کا عندیہ دیا ہے۔ دوسری جانب ایران نے مطالبہ کیا ہے کہ اگر امریکا کی جانب سے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عائد کردہ پابندیاں ہٹا لی جائیں تو ایران کی حکومت بھی بات چیت کیلئے تیار ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here